تحریک انصاف کی شہبازشریف،بلاول بھٹو، خورشید شاہ کو اہم پیشکش،بڑے اقدامات کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں شہبازشریف،بلاول بھٹو، خورشید شاہ کو بھی دعوت دی جائیگی،پارلیمان کو مضبوط بنانے کیلئے اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے،اپوزیشن کے جو بھی مطالبات ہیں ان پر غور و فکر کیاجائیگا،عمران… Continue 23reading تحریک انصاف کی شہبازشریف،بلاول بھٹو، خورشید شاہ کو اہم پیشکش،بڑے اقدامات کا اعلان کردیا











































