منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان مخالفت کھل کر سامنے آگئی ،مریم نواز کا میڈیا سیل ختم،کئی ’’دانشور‘‘بیروزگار،جانتے ہیں میڈیا سیل پاکستان کے علاوہ کن کن ممالک سے کام کررہا تھا؟

datetime 18  جولائی  2018 |

لاہور (انٹرنیشنل پریس ایجنسی،آن لائن) مسلم لیگ( ن) نے نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی میڈیا ٹیم کو عملی طور پر غیر فعال کرکے رہنماﺅں کو سخت بیان بازی سے روک دیا۔ مسلم لیگ نون اور مریم نوازمیڈیا سیل کے وجود سے انکار کرتی رہی ہیں ۔تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نوازکی سرپرستی میں نہ صرف پاکستان بلکہ دوبئی اور برطانیہ میں بھی سوشل میڈیا سیل کام کررہے تھے۔ایک اطلاع کے مطابق مسلم لیگ نون نے انتخابی مہم میں” میڈیا مینجمنٹ “

کے لیے5ارب روپے کا بجٹ رکھا تھا اور نون لیگی میڈیا سیل کے لیے نامور صحافیوں‘کالم نگاروں‘اینکرزاور رپورٹرز کی خدمات حاصل کی گئی تھیں-تاہم شہباز شریف نے مریم نواز کی میڈیا ٹیم کوعملی طورپرغیرفعال کردیا ہے، جس کے بعد مریم نواز کی قریبی سیاسی شخصیات بھی میڈیا ٹیم سے لاتعلق ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب سمیت کئی شخصیات کوسخت بیان بازی سے روک دیا گیا، مریم اورنگزیب نے ووٹ کی عزت کے بجائے ترقیاتی کاموں کا بیانیہ اپنالیا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…