عمران خان نے خیبرپختونخوا اور پنجاب کے وزراء اعلیٰ اور وفاقی کابینہ کے بارے میں مشاورت مکمل کر لی، بابر اعوان کو اہم ترین ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی کابینہ کے وزراء اور وزرائے اعلیٰ کے ناموں کے لیے مشاورت مکمل کر لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمینعمران خان آج رات یا کل دوپہر تک عہدوں سے متعلق حتمی فیصلے کر لیں گے… Continue 23reading عمران خان نے خیبرپختونخوا اور پنجاب کے وزراء اعلیٰ اور وفاقی کابینہ کے بارے میں مشاورت مکمل کر لی، بابر اعوان کو اہم ترین ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ











































