بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب ریفرنس میں سزائیں نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 4  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر بنچ تشکیل دیدیا گیا، سماعت بدھ کے روز ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر بنچ تشکیل دیدیا گیا ہے

جو بدھ کے روز سابق وزیراعظم ان کی صاحبزادی اور داماد کی سزائوں کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کریگا۔ خیال رہے کہ دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی اور داماد کو نیب کے مردہ قانون کے تحت سزا دی گئی ہے لہٰذا سزائوں کے فیصلے کو ختم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…