’’نو ایشو۔۔ لے لو ٹشو‘‘ کام پورا ہو گیا۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کے ایک ٹویٹ نے بھارتیوں کو رونے پر مجبور کر دیا، حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے وزرائے خارجہ ملاقات طے کرنے کے بعد انکار اور اس کے بعد ان کے آرمی چیف کی پاکستان بارے ہرزہ سرائی اور سرجیکل سٹرائیک جیسے بیانات سامنے آئے۔ بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں پر پاکستان آرمی نے ایسا جواب دیا کہ وہ بولنا ہی بھول گئے۔ بھارت کی… Continue 23reading ’’نو ایشو۔۔ لے لو ٹشو‘‘ کام پورا ہو گیا۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کے ایک ٹویٹ نے بھارتیوں کو رونے پر مجبور کر دیا، حیرت انگیز صورتحال











































