زینب قتل کیس ، مجرم عمران کی خاندان سے آخری ملاقات کا پروانہ جاری ،کتنے افراد کو جیل آنے کی اجازت ہے؟حکام نے اہلخانہ کو پیشگی آگاہ کردیا
لاہور( آن لائن)جیل حکام نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی خاندان سے آخری ملاقات کاپروانہ جاری کردیا،آخری ملاقات کل دن 12بجے جیل میں کرائی جائیگی۔ جیل حکام نے کہا ہے کہ آخری ملاقات کرنے والے قومی شناختی کارڈہمراہ لائیں اور آخری ملاقات کیلئے 50سے زائد افراد نہ آئیں۔ جیل حکام نے کہا ہے… Continue 23reading زینب قتل کیس ، مجرم عمران کی خاندان سے آخری ملاقات کا پروانہ جاری ،کتنے افراد کو جیل آنے کی اجازت ہے؟حکام نے اہلخانہ کو پیشگی آگاہ کردیا