ضمنی انتخابات میں نتائج مرتب ‘ارسال کرنے کا عمل بہتر رہا‘ فافن
اسلام آباد(آن لائن) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران نتائج مرتب کرنے کے نظام میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے مقابلے میں خاصی بہتری دیکھنے میں آئی۔14 اکتوبر کو قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے 35 حلقوں پر ہونے والے انتخابات میں ٹرن… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں نتائج مرتب ‘ارسال کرنے کا عمل بہتر رہا‘ فافن











































