اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد،وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی آیس آئی سمیت اہم شخصیات کی شرکت، افغان سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی آیس آئی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں دوست ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔جمعہ کو ترجمان وزیر اعظم آفس کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

ہوا جس میں آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ، اجلاس میں دوست ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات سیکیورٹی امور اور وزیراعظم کے متوقع دورہ سعودی عرب پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ خطے میں قیام امن کے لئے اقدامات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا، اجلاس میں افغان مصالحتی عمل سمیت پاک افغان سرحدی امور بھی زیر غور آئے اور اہم فیصلے کئے گئے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…