بجلی قیمتوں میں اضافہ، ای سی سی کے اجلاس میں آج کیا فیصلہ ہوا؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر، ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے پرکوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا جا سکا۔ بجلی کی قیمت میں اضافے پر فیصلہ وزیر توانائی کے بیرون… Continue 23reading بجلی قیمتوں میں اضافہ، ای سی سی کے اجلاس میں آج کیا فیصلہ ہوا؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا