10روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر بھی شہبازشریف کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،احتساب عدالت نے ایسا حکم سنا دیا کہ ن لیگی کارکنوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی
لاہور (وائس آف ایشیا)نیب کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا مزید 10 روزہ جسمانی ریماند منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق آج نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیں ڈل میں زیر حراست شہباز شریف کو نیب کے سامنے پیش کیا۔ نیب حکام نے نیب کورٹ میں شہباز شریف کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی… Continue 23reading 10روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر بھی شہبازشریف کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،احتساب عدالت نے ایسا حکم سنا دیا کہ ن لیگی کارکنوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی











































