زینب قتل کیس ، مجرم عمران کی خاندان سے آخری ملاقات کا پروانہ جاری ،کتنے افراد کو جیل آنے کی اجازت ہے؟حکام نے اہلخانہ کو پیشگی آگاہ کردیا

15  اکتوبر‬‮  2018

لاہور( آن لائن)جیل حکام نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی خاندان سے آخری ملاقات کاپروانہ جاری کردیا،آخری ملاقات کل دن 12بجے جیل میں کرائی جائیگی۔ جیل حکام نے کہا ہے کہ آخری ملاقات کرنے والے قومی شناختی کارڈہمراہ لائیں اور آخری ملاقات کیلئے 50سے زائد افراد نہ آئیں۔

جیل حکام نے کہا ہے کہ عمران کو بدھ کی علی الصبح پھانسی دی جائے گی،پھانسی کے بعدمیت صبح ساڑھے5بجے ورثاکے حوالے کی جائیگی۔واضح رہے کہ عمران علی نے زینب سمیت 7 بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا، مجرم کی صدر مملکت،اعلیٰ عدلیہ سے رحم کی اپیلیں خارج ہوچکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…