524 ایسٹ، سٹریٹ 72، اپارٹمنٹ 37F نیویارک کی ٹیکس رسیدوں پرزرداری کا نام واضح درج، بچنا مشکل، سابق صدر کی مبینہ جائیدادوں کی دستاویز ات وائرل
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرعلی حیدرزیدی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی امریکہ میں مبینہ جائیدادوں کی دستاویز ات سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں ، دستاویز میں 524 ایسٹ،ا سٹریٹ 72، اپارٹمنٹ 37F نیویارک کی ٹیکس رسیدوں پر آصف زرداری کا نام واضح درج ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ساحلی امور علی… Continue 23reading 524 ایسٹ، سٹریٹ 72، اپارٹمنٹ 37F نیویارک کی ٹیکس رسیدوں پرزرداری کا نام واضح درج، بچنا مشکل، سابق صدر کی مبینہ جائیدادوں کی دستاویز ات وائرل