بدعنوانی اور منی لانڈرنگ سے بیرون ملک بھیجی گئی رقوم دنیا کے کونے کونے سے پاکستان واپس لا ئی جائینگی ،چیئرمین نیب کا دوٹوک اعلان
ا سلام آباد(آئی این پی) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں بدعنوانی دیمک سے بڑھ کرناسورکی صورت اختیار کر چکی ہے جس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا انتہائی ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ گیلپ اور گیلانی سروے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 59فیصد لو گ نیب پر اعتماد… Continue 23reading بدعنوانی اور منی لانڈرنگ سے بیرون ملک بھیجی گئی رقوم دنیا کے کونے کونے سے پاکستان واپس لا ئی جائینگی ،چیئرمین نیب کا دوٹوک اعلان