آشیانہ ہا ؤ سنگ اسکینڈل،شہبازشریف کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ،نیب نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور(آئی این پی )قومی احتساب بیورو نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف سمیت 13 ملزمان کے خلاف آشیانہ ہا ؤ سنگ اسکینڈل میں احتساب عدالت میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا۔احتساب عدالت میں دائر ریفرنس میں شہبازشریف سمیت احدچیمہ، فواد حسن فواد، ندیم ضیا، کامران کیانی، شاہد شفیق، بلال قدوائی، منیر ضیا، خالد حسین،… Continue 23reading آشیانہ ہا ؤ سنگ اسکینڈل،شہبازشریف کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ،نیب نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا











































