پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان دبئی چلے گئے ،ساتھ کون کون ہے اور جانے کا مقصد کیا ہے؟پڑھئے تفصیلات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر دبئی روانہ ہوگئے، نجی ٹی وی کے مطابق خزانہ، پیٹرولیم، توانائی کے وزرا اور مشیر تجارت وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔عمران خان شیخ محمد بن زید بن سلطان النہیان سے ملاقات کریں گے، جس میں

دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔وزیراعظم یواے ای کے نائب صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے، ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا۔یاد  رہے کہ عمران خان 21 نومبر کو ملائیشیا  بھی جائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…