پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

’’عمران خان کی حکومت کے 100دن 100جھوٹ پر مبنی‘‘ فواد چوہدری کے انٹرویو پر پیپلز پارٹی بپھر گئی،وزیر اعظم کی ہمشیرہ پر سنگین الزام لگا دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارتی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچا نے کہا ہے کہ فواد چوہدری اپنے لیڈرعمران خان کی فکر کریں،آصف زرداری جمہوریت مخالف عناصر کی آنکھوں میں چبھ رہے ہیں، عمران خان کی حکومت کے 100 دن 100 جھوٹ پر مبنی ہیں۔ اتوار کو وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے

سابق صدر کے ترجمان نے کہا کہ آصف زرداری جمہوریت مخالف عناصر کی آنکھوں میں چبھ رہے ہیں۔آصف علی زرداری کے ترجمان نے کہا کہ عمران خاں صرف یوٹرن ہی نہیں لیتے بلکہ گرگٹ کی طرح رنگ بھی بدلتے ہیں اور حکومت کے 100 دن 100 جھوٹ پر مبنی ہیں۔ترجمان عامر فدا پراچا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو کرپشن چھپانے کا این او سی دیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…