پاکستان پر دباؤ ڈالنے والے امریکہ نے شکست تسلیم کرلی، حقانی نیٹ ورک کی اب تک کی سب سے بڑی فتح،9اہم رہنماؤں کو رہاکردیاگیا
ابو ظہبی (این این آئی) حقانی نیٹ ورک کے 9 اراکین کو افغان حکومت نے افغان روڈ میپ کے تحت رہا کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رہا کئے گئے افراد میں سراج الدین حقانی کے چھوٹے بھائی انس حقانی بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طالبان نے… Continue 23reading پاکستان پر دباؤ ڈالنے والے امریکہ نے شکست تسلیم کرلی، حقانی نیٹ ورک کی اب تک کی سب سے بڑی فتح،9اہم رہنماؤں کو رہاکردیاگیا