دل میں تکلیف کے بعد مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب کیسی ہے؟اہل خانہ نے دعا ؤں کی اپیل کردی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب کافی بہتر ہے، انہوں نے لاہور کے نجی اسپتال میں بیڈ پر ہی نماز ادا کی۔ڈاکٹروں نے انجائنا کی شکایت پر گزشتہ روز مولانا کی انجیو پلاسٹی کی تھی، معالجین نے انہیں چند دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔معروف عالم دین مولانا طارق جمیل جوہرٹاؤن… Continue 23reading دل میں تکلیف کے بعد مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب کیسی ہے؟اہل خانہ نے دعا ؤں کی اپیل کردی







































