منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لعنت ہے تمہارے سیکولرازم پر‘خواجہ آصف بھارتی آرمی چیف کے بیان پر پھٹ پڑے،ایسی باتیں کہہ دیں کہ بھارت میں ہنگامہ برپاہوگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لعنت ہو تمہارے سیکولر ازم پر ہو۔ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے ٹوئٹ میں بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی معاشرہ ذات پات کے نظام میں جکڑا ہوا ہے بھارت میں گائے کی جان تو مقدس لیکن انسانوں کو تشدد کر کے ہلاک

کر دیا جاتا ہے۔سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کے نام نہاد سیکولرازم کے پیچھے کٹر انتہا پسند ہندو ذہنیت چھپی ہوئی ہے، بھارت میں اقلیتوں کو زندہ جلایا جاتا ہے ٗمقبوضہ کشمیر سے لیکر منی پور اور ناگا لینڈ تک ریاستی دہشت گردی کی جا رہی ہے، سابق وزیرخارجہ خواجہ اصف کے بیان پر بھارتی میڈیا میں شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے اور تنقید کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…