ایک طرف دہشتگرد کہتے تھے دوسری طرف دو کروڑ امداد دیتے ہیں، چند افسران کو قربانی کا بکرا بنا دیا گیا ، ساہیوال واقعہ پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے استعفیٰ طلب
اسلام آباد (اے این این )مسلم لیگ (ن)نے سانحہ ساہیوال پر وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ استعفیٰ دیں، غیر جانبدار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں اور اگر بے گناہ… Continue 23reading ایک طرف دہشتگرد کہتے تھے دوسری طرف دو کروڑ امداد دیتے ہیں، چند افسران کو قربانی کا بکرا بنا دیا گیا ، ساہیوال واقعہ پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے استعفیٰ طلب





































