سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر اپنا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(سی پی پی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے دہری شہریت اور اقامہ کی بنیاد پر مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے درخواست… Continue 23reading سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر اپنا فیصلہ سنادیا







































