اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بجٹ کو بغیر بحث پاس کروانا پارلیمانی روایات کی نفی ہوگا : شہباز شریف

datetime 25  جنوری‬‮  2019

بجٹ کو بغیر بحث پاس کروانا پارلیمانی روایات کی نفی ہوگا : شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ کو بغیر بحث پاس کروانا پارلیمانی روایات کی نفی ہوگا ۔ جمعہ کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے اس موقع پر صحافیوں نے اپوزیشن لیڈر سے سوال کئے جس پر… Continue 23reading بجٹ کو بغیر بحث پاس کروانا پارلیمانی روایات کی نفی ہوگا : شہباز شریف

معاشی و سماجی انصاف اور قانون کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے : عثمان بزدار

datetime 25  جنوری‬‮  2019

معاشی و سماجی انصاف اور قانون کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے : عثمان بزدار

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے اور قائد اعظم کے وژن کے مطابق ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں انصاف کا بول بالا ہو ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ قانون کی بالا دستی، میرٹ… Continue 23reading معاشی و سماجی انصاف اور قانون کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے : عثمان بزدار

وفاقی حکومت کا سی پیک منصوبہ کے تحت نیا صنعتی شہر آباد کرنے کا فیصلہ ،منصوبہ کا افتتاح بہت جلد وزیراعظم عمران خاں کریں گے 

datetime 24  جنوری‬‮  2019

وفاقی حکومت کا سی پیک منصوبہ کے تحت نیا صنعتی شہر آباد کرنے کا فیصلہ ،منصوبہ کا افتتاح بہت جلد وزیراعظم عمران خاں کریں گے 

فیصل آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے سی پیک منصوبہ کے تحت فیصل آباد ساہیانوالہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی ‘‘ کے نام سے نیا صنعتی شہر آباد کرنے کا فیصلہ کیاہے اور انڈسٹری اینڈ انویسٹمنٹ پروموشن بورڈ نے منصوبہ کا پی سی ون تیار کرکے منظوری کیلئے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ انڈسٹری سیکشن کو بھجوادیا ہے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا سی پیک منصوبہ کے تحت نیا صنعتی شہر آباد کرنے کا فیصلہ ،منصوبہ کا افتتاح بہت جلد وزیراعظم عمران خاں کریں گے 

انصاف آجکل وہی ہے جو مرضی کا ہو، سپریم کورٹ کا مبینہ زیادتی کے 2مختلف کیسز میں ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کردیا

datetime 24  جنوری‬‮  2019

انصاف آجکل وہی ہے جو مرضی کا ہو، سپریم کورٹ کا مبینہ زیادتی کے 2مختلف کیسز میں ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے مبینہ زیادتی کے 2مختلف کیسز میں ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیدیا،سرگودھا کی حمیرہ یاسمین سے مبینہ زیادتی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ انصاف آجکل وہی ہے جو مرضی کا… Continue 23reading انصاف آجکل وہی ہے جو مرضی کا ہو، سپریم کورٹ کا مبینہ زیادتی کے 2مختلف کیسز میں ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کردیا

پنجاب اور وفاق میں حکومتوں کا دھڑن تختہ، پیپلز پارٹی کے مسلم لیگ (ق) سے رابطے تیز ،پیپلزپارٹی نے چوہدری پرویز الٰہی کو بہت بڑی پیشکش کردی

datetime 24  جنوری‬‮  2019

پنجاب اور وفاق میں حکومتوں کا دھڑن تختہ، پیپلز پارٹی کے مسلم لیگ (ق) سے رابطے تیز ،پیپلزپارٹی نے چوہدری پرویز الٰہی کو بہت بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد (آن لائن) ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب اور وفاق میں پی ٹی آئی حکومتوں کا دھڑن تختہ کرنے کیلئے مسلم لیگ (ق) سے رابطے تیز کردیئے ہیں اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے چوہدری پرویز الٰہی کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ پی ٹی… Continue 23reading پنجاب اور وفاق میں حکومتوں کا دھڑن تختہ، پیپلز پارٹی کے مسلم لیگ (ق) سے رابطے تیز ،پیپلزپارٹی نے چوہدری پرویز الٰہی کو بہت بڑی پیشکش کردی

وزیراعظم عمران خان کاایف بی ار اور ایف آئی اے کو ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانیوالے افراد کو تنگ نہ کرنے کا حکم،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کاایف بی ار اور ایف آئی اے کو ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانیوالے افراد کو تنگ نہ کرنے کا حکم،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ایف بی ار اور ایف آئی اے کو ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے افراد کو تنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ملک بھر میں موجود اپنے تمام دفاتر کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ وزیراعظم کے احکامات کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کاایف بی ار اور ایف آئی اے کو ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانیوالے افراد کو تنگ نہ کرنے کا حکم،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

زیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات ، ملکی سلامتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 24  جنوری‬‮  2019

زیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات ، ملکی سلامتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ،اہم فیصلے کرلئے گئے

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی سلامتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف نے جمعرات کے روز وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں دونوں راہنماؤں کے درمیان ملک کی داخلی اور سلامتی کی صورتحال ج پر تبادلہ… Continue 23reading زیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات ، ملکی سلامتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ،اہم فیصلے کرلئے گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے ہندوستان ٹائمز کی خبر پر آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل سامنے آ گیا، دو ٹوک اعلان

datetime 24  جنوری‬‮  2019

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے ہندوستان ٹائمز کی خبر پر آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل سامنے آ گیا، دو ٹوک اعلان

راولپنڈی( آن لائن ) ترجمان پاک فوج نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بھارتی ہم منصب سے رابطوں کی خبر کوجھوٹ اور من گھڑت قرار دے دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوےئٹر پر اپنے پیغا م میں کہا کہ آرمی چیف… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے ہندوستان ٹائمز کی خبر پر آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل سامنے آ گیا، دو ٹوک اعلان

’’ گولی کا جواب گولی سے دینگے‘‘ پاکستان نے بھارت کے کان میں بات ڈال دی پاکستانی یہودی کے اسرائیل جانے بارے بھی وضاحت جاری

datetime 24  جنوری‬‮  2019

’’ گولی کا جواب گولی سے دینگے‘‘ پاکستان نے بھارت کے کان میں بات ڈال دی پاکستانی یہودی کے اسرائیل جانے بارے بھی وضاحت جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کو گولی کا جواب گولی سے دینگے اور اگر امن مذاکرات پر تیار ہے توہم بات چیت کے ذریعے معاملات کو حل کرنا چاہتے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کام جاری ہے۔ افغان طالبان اور امریکہ کے مابین… Continue 23reading ’’ گولی کا جواب گولی سے دینگے‘‘ پاکستان نے بھارت کے کان میں بات ڈال دی پاکستانی یہودی کے اسرائیل جانے بارے بھی وضاحت جاری