گواہوں کو خبر ہوجائے، بیان کا کچھ حصہ بھی جھوٹ ہوا تو سارا بیان مسترد ہوگا، چیف جسٹس آف پاکستان نے جھوٹے گواہ کو عبرت کا نشان بنادیا،بڑا حکم جاری
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ تمام گواہوں کو خبر ہوجائے اگر بیان کا کچھ حصہ جھوٹ ہوا تو سارا بیان مسترد ہوگا ۔ پیر کو سپریم کورٹ میں جھوٹے گواہ پولیس کانسٹیبل خضر حیات کیخلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ… Continue 23reading گواہوں کو خبر ہوجائے، بیان کا کچھ حصہ بھی جھوٹ ہوا تو سارا بیان مسترد ہوگا، چیف جسٹس آف پاکستان نے جھوٹے گواہ کو عبرت کا نشان بنادیا،بڑا حکم جاری







































