اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

جنگ کا مکا دکھاؤ گے تو مکا توڑ دیں گے ،پاکستان نے بھارت کو اہم ترین پیغام دیدیا

datetime 10  مارچ‬‮  2019

جنگ کا مکا دکھاؤ گے تو مکا توڑ دیں گے ،پاکستان نے بھارت کو اہم ترین پیغام دیدیا

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت پر ایک بار پھر واضح کیاہے کہ دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ گے تو ہاتھ تھام لیں گے جنگ کا مکا دیکھاؤ گے تو مکا توڑ دیں گے ، افغانستان میں امن اور بہتری سے پاکستان کو فائدہ ہو گا ، ایران کے ساتھ اچھے تعلقات… Continue 23reading جنگ کا مکا دکھاؤ گے تو مکا توڑ دیں گے ،پاکستان نے بھارت کو اہم ترین پیغام دیدیا

کس ملک کے باشندے پاکستانی شہریت کے حصول میں سب سے آگے رہے؟جان کر آپ کو بھی شدید حیرت ہوگی

datetime 10  مارچ‬‮  2019

کس ملک کے باشندے پاکستانی شہریت کے حصول میں سب سے آگے رہے؟جان کر آپ کو بھی شدید حیرت ہوگی

اسلام آباد(اے این این ) گزشتۃ 10 برسوں کے دوران پاکستان کی شہریت لینے والے غیر ملکیوں میں بھارتی شہری سب سے زیادہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 10 برسوں کے دوران پاکستان نے مجموعی طور پر 635 غیرملکیوں کوشہریت دی اور پاکستانی شہریت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں میں سب سے زیادہ بھارت کے… Continue 23reading کس ملک کے باشندے پاکستانی شہریت کے حصول میں سب سے آگے رہے؟جان کر آپ کو بھی شدید حیرت ہوگی

لندن میں مودی کے حامیوں کا سکھوں اور کشمیریوں کے احتجاج پر دھاوا، متعدد افرادزخمی

datetime 10  مارچ‬‮  2019

لندن میں مودی کے حامیوں کا سکھوں اور کشمیریوں کے احتجاج پر دھاوا، متعدد افرادزخمی

لندن(اے این این )لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر سکھوں اور کشمیریوں کے احتجاج میں بھارتی انتہا پسندوں نے دھاوا بول دیا۔ مظاہرین سے جھنڈے اور پلے کارڈ چھیننے کی کوشش کی۔ ادھر جرمنی میں بھی مسلمانوں اور سکھوں نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔برطانیہ میں بھارتی پنجاب… Continue 23reading لندن میں مودی کے حامیوں کا سکھوں اور کشمیریوں کے احتجاج پر دھاوا، متعدد افرادزخمی

حکومتی نالائقی سے نوازشریف کو کچھ ہوا تو قتل سمجھا جائے گا، عمران خان کو پیغام پہنچادیا گیا

datetime 10  مارچ‬‮  2019

حکومتی نالائقی سے نوازشریف کو کچھ ہوا تو قتل سمجھا جائے گا، عمران خان کو پیغام پہنچادیا گیا

سکھر(اے این این ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر حکومتی نالائقی سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو کچھ ہوا تو اسے قتل سمجھا جائے گا۔سکھر میں شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان اور اس کی پارٹی… Continue 23reading حکومتی نالائقی سے نوازشریف کو کچھ ہوا تو قتل سمجھا جائے گا، عمران خان کو پیغام پہنچادیا گیا

موجیں ہی موجیں !عمران خان نے سرکاری ملازمین کو شاندار خوشخبری سنا دی

datetime 10  مارچ‬‮  2019

موجیں ہی موجیں !عمران خان نے سرکاری ملازمین کو شاندار خوشخبری سنا دی

لاہور (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کو بھی صحت کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے اور ایڈمنسٹریشن کو مکمل پلان مرتب کرنے کی بھی ہدایات جاری کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کو بھی صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے… Continue 23reading موجیں ہی موجیں !عمران خان نے سرکاری ملازمین کو شاندار خوشخبری سنا دی

قابض بھارتی انتظامیہ کے اوچھے ہتھکنڈے: کشمیری میڈیاکیخلاف کریک ڈائون مقبوضہ کشمیر کے تمام اخبارات نے احتجاجاً پہلا صفحہ خالی چھوڑ دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2019

قابض بھارتی انتظامیہ کے اوچھے ہتھکنڈے: کشمیری میڈیاکیخلاف کریک ڈائون مقبوضہ کشمیر کے تمام اخبارات نے احتجاجاً پہلا صفحہ خالی چھوڑ دیا

اسلام آباد/سری نگر( آن لائن) قابض بھارتی انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآئی ، کشمیری میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن تاحال جاری ہے جس کے خلاف تمام اخبارات نے احتجاجاً پہلے صفحے پر کچھ شائع نہیں کیا۔ کشمیر ایڈیٹرز گلڈ نے بھارتی انتظامیہ کی جانب سے اخبارات کے خلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے۔تفصیلات… Continue 23reading قابض بھارتی انتظامیہ کے اوچھے ہتھکنڈے: کشمیری میڈیاکیخلاف کریک ڈائون مقبوضہ کشمیر کے تمام اخبارات نے احتجاجاً پہلا صفحہ خالی چھوڑ دیا

محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی ! پاکستانی لڑکی نے بھارت جا کر بھارتی لڑکے سے شادی کرلی

datetime 10  مارچ‬‮  2019

محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی ! پاکستانی لڑکی نے بھارت جا کر بھارتی لڑکے سے شادی کرلی

سیالکوٹ/ پٹیالہ(سی پی پی )پاک بھارت کشیدگی سے بے نیازپاکستانی لڑکی اور بھارتی نوجوان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کرن سرجیت اور پرمیندر سنگھ کی شادی کی تقریب بھارتی شہر پٹیالہ میں ہوئی۔ 27سالہ سرجیت کرن کا تعلق سیالکوٹ کے علاقہ سمبڑیال سے ہے، وہ 7 مارچ کو سمجھوتہ ایکسپریس… Continue 23reading محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی ! پاکستانی لڑکی نے بھارت جا کر بھارتی لڑکے سے شادی کرلی

الیکشن سے قبل مودی کون سا خطرناک کام کرسکتے ہیں؟ راج ٹھاکرے نے پوری دنیا کو خبر دار کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2019

الیکشن سے قبل مودی کون سا خطرناک کام کرسکتے ہیں؟ راج ٹھاکرے نے پوری دنیا کو خبر دار کردیا

نئی دہلی(این این آئی) ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل مودی ایک اور پلوامہ جیسا حملہ کروا سکتے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے پٹھان کوٹ اور پلوامہ حملوں کو الیکشن سے جوڑتے ہوئے کہا کہ انتخابات جیتنے کی کوشش… Continue 23reading الیکشن سے قبل مودی کون سا خطرناک کام کرسکتے ہیں؟ راج ٹھاکرے نے پوری دنیا کو خبر دار کردیا

نواز شریف کو انکی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جائینگی اورحکومت ہر ممکن تعاون فراہم کریگی،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

نواز شریف کو انکی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جائینگی اورحکومت ہر ممکن تعاون فراہم کریگی،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریگی،نواز شریف کو انکی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جائینگی۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو کہہ دیا… Continue 23reading نواز شریف کو انکی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جائینگی اورحکومت ہر ممکن تعاون فراہم کریگی،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا