مہنگائی مزید بڑھے گی، ترقی کے اہداف بھی مکمل نہیں ہو سکیں گے ایشیائی ترقیاتی بینک کی پیشگوئی نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
اسلام آباد(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار میں کمی کی پیشگوئی۔سالانہ رپورٹ کے مطابق پانی کی قلت کے باعث زرعی شعبے کی ترقی کا ہدف بھی حاصل نہیں ہو سکے گا۔ رپورٹ کے مطابق خام مال کی قیمتوں میں اضافے سے بڑی صنعتوں کی ترقی کا عمل بھی سست… Continue 23reading مہنگائی مزید بڑھے گی، ترقی کے اہداف بھی مکمل نہیں ہو سکیں گے ایشیائی ترقیاتی بینک کی پیشگوئی نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی