پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے 9سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہونے کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق چھان بین کے باوجود معاہدے کی کابینہ سے توثیق کی دستاویز نہ مل سکیں، وزیراعظم کی ہدایت پر 9سال پرانے معاہدے کی کابینہ سے دوبارہ منظوری حاصل کر لی گئی ہے ۔

قومی ورثہ ڈویژن کی سمری پر کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ہے ، امیر قطر کے 2015میں دورہ پاکستان کے دوران معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق قطر نے معاہدے کی منظوری کے بعد دستاویز پاکستان کے حوالے کر دی تھیں، معاہدے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معلومات کا تبادلہ، ریسرچ اور اسٹڈیز ہونا تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…