پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

datetime 4  اپریل‬‮  2024 |

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو مجرم ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی، وفد کی مجرم ظاہر جعفر سےملاقات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ روم میں کرائی گئی۔

جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے وفد میں مائیکل مرفی، اسامہ حنیف اور نوید غازی شامل تھے، 30 منٹ ملاقات کے بعد امریکی سفارتخانےکا وفد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گیا۔یاد رہے کہ مجرم ظاہر جعفر سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں عدالتی سزا کے بعد قید ہے۔نور مقدم کو قتل کرنے والا ظاہر جعفر امریکی شہریت بھی رکھتا ہے جس نے اپنی سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…