پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سپریم کورٹ،عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس کی سماعت آج ہوگی

datetime 21  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس کی سماعت آج ہو گی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس کی سماعت آج ہو گی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہیں۔

سپریم کورٹ نے درخواست گزار بریگیڈیئر (ر)علی خان کو طلبی کا نوٹس جاری کر رکھا ہے۔درخواست گزار بریگیڈیئر (ر)علی خان کو بذریعہ وزارت دفاع اور ایس ایچ او بھی نوٹس کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر گذشتہ سماعت کے تحریری حکمنامہ میں کہا تھا کہ درخواست گزار کا درخواست واپس لینا حق ضرور ہے، اپنے مقاصد کے حصول کیلئے پبلسٹی کے بعد درخواست واپس لینا ادارے کا غلط استعمال ہے، درخواست گزار نے عدالتی عمل کا غلط استعمال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…