پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا اسمبلی کی 94 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

datetime 19  فروری‬‮  2024 |

پشا ور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کی 115 میں سے 94 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹی فکیشن جاری کر دیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے بتایا کہ نوٹی فکیشن کے بعد کامیاب امیدوار 3 روز میں پارٹی جوائن کرسکتے ہیں جن صوبائی حلقوں کے نوٹی فکیشن جاری نہیں کیے گئے، ان میں پی کے 20، پی کے21، پی کے 22، پی کے 28، پی کے 29، پی کے 30، پی کے 40، پی کے 41 اور پی کے 44 شامل ہیں۔

اسی طرح خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقوں پی کے 72، پی کے 73، پی کے 74، پی کے 78، پی کے 79، پی کے 91، پی کے 95، پی کے 101، پی کے 102، پی کے 103 اور پی کے 113 سے کامیاب امیدواروں کے نوٹی فکیشن بھی جاری نہیں کیے گئے۔اعلامیہ جاری نہ کیے جانے والے حلقوں کے کیسز الیکشن کمیشن میں زیر سماعت ہیں جبکہ خیبر پختونخوا کے 2 صوبائی حلقوں پر انتخابات ملتوی کر دیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…