جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے مزید 98 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 17  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے مزید98امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلا ت کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے54آزاد امیدواروں اور مسلم لیگ (ق)کے ایک امیدوار کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری ہوا ہے۔

مسلم لیگ (ن)کے مزید37امیدواروں اور پیپلزپارٹی کے مزید 6امیدواروں کی کامیابی کا بھی نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 265پشین سے مولانا فضل الرحمان ،این اے 260نوشکی سے عثمانی بادینی، این اے 261قلات سے عبدالغفور حیدری کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…