اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی سے وزیراعظم کا امیدوار کون؟ بیرسٹر گوہر نے کیا جواب دیا

datetime 8  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ عمران خان جس پر انگلی رکھیں گے وہی پارٹی لیڈ کرے گا۔بونیر میں نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ وہ مکمل طور پر تعاون کرے، پولنگ اور گنتی کا عمل درست ہوگا تو جہموری عمل مکمل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ووٹرز سے درخواست ہے باہر نکلیں، آج آزادی کا دن ہے، آج کے دن کا پورا پاکستان انتظار کرتا رہا ہے۔ اس موقع پر بیرسٹر گوہر سے سوال کیا گیا کہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار آپ ہوں گے؟ انہوں نے جواب دیا کہ عمران خان جس پر انگلی رکھیں گے وہی پارٹی لیڈ کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…