منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ نے آئی بی کے سیکرٹ سروس اخراجات کو آڈٹ سے استثنیٰ دینے کی منظوری دیدی

datetime 6  مئی‬‮  2023 |

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) و فاقی کا بینہ نے وفاقی انٹیلی جنس ایجنسی آئی بی کے سیکرٹ سروس اخراجات کو آڈٹ سے استثنیٰ دینے کی منظوری دیدی ہے۔

روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ذ رائع کا کہنا ہے کابینہ نے سر کولیشن کے ذ ریعے سمری کی منظوری دی۔ڈی جی آئی بی نے اس ضمن میں ایک سمری وزیر اعظم کو بھیجی تھی۔ وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی کہ یہ معاملہ کابینہ میں پیش کیا جا ئے۔سمری میں بتایا گیا ہے کہ بین الا قوامی پر یکٹس کے مطا بق سیکر ٹ سروس فنڈ انٹیلی جنس ایجنسیوں کا لازمی حصہ ہوتا ہے۔اس ضمن میں انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سیکرٹ سروس فنڈ کو آڈٹ کے سکوپ سے استثنیٰ دیا جا تا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…