بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری

datetime 8  اپریل‬‮  2023 |

لاہور(پی پی آ ئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے تحریری حکم جاری کیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار اپیل متعلقہ فورم پر دائر کرنے کیلئے واپس لینا چاہتا ہے ،عدالت اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرتی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…