بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی نے پی ٹی آئی کے جعلی مہاتما کی جعلی مقبولیت مسترد کر دی‘ سعد رفیق

datetime 17  جنوری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کراچی نے پی ٹی آئی کے جعلی مہاتما کی جعلی مقبولیت مسترد کر دی، سندھ بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم کی عدم موجودگی سیاسی عمل کیلئے مثبت نہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سعد رفیق نے پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی اور بالخصوص حافظ نعیم الرحمان کا کم بیک خوشگوار ہے، دونوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ کراچی نے پی ٹی آئی کے جعلی مہاتما کی جعلی مقبولیت مسترد کر دی، مسلم لیگ (ن) کا بلدیاتی میدان کھلا چھوڑنا خود احتسابی کا طلبگار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…