بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

موٹرسائیکل پر آنے والے لینڈ کروزر کا خیال دل سے نکال دیں، وزیراعظم

datetime 23  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں پر واضح کیا ہے کہ وہ کرپشن سے مال بنانے کا خیال دل سے نکال دیں۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی میں موٹر سائیکل پر آنے والے لینڈ کروزر

کا خیال دل سے نکال دیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ انصاف کے نام پر بننے والی پارٹی میں کسی کو این آر او دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سمیت سب لوگ گواہ ہیں، میں کسی پر کوئی نئے کیس بنائے نہ ہی ختم کرسکتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…