کفالت سسٹم خاتمے سے متعلق زیر گرد ش خبروں میں کتنی حقیقت ہے؟سعودی عرب نے سرکاری سطح پر اہم اعلان کردیا

29  اکتوبر‬‮  2020

ریاض (این این آئی )سعودی وزارت انسانی وسائل وافرادی قوت نے کفالت کا نظام ختم کرنے سے متعلق خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کئی فارمولوں پر غور کر رہی ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق وزارت کے ترجمان ناصر الہذانی نے سرکاری ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ وزارت افرادی قوت لیبر مارکیٹ کو منظم کرنے کے لیے متعدد فارمولوں پر کام کر رہی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ اس حوالے سے جیسے ہی کوئی فارمولہ منظور ہوگا تو اس کا اعلان کر دیا جائے گا۔مذکورہ خبر جاری ہوتے ہی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر گرما گرم بحث کا سلسلہ شروع ہو گیا اور وسیع پیمانے پر شہریوں سمیت غیر ملکیوں نے اس بحث می بڑھ چڑھ کر حصہ لینا شروع کر دیا، جس کے بعد متعدد غیر ملکی خبر رساں اداروں نے اہم خبر کے طور پر اپنے نیٹ ورکس سے جاری کر دیا۔وزارت افرادی قوت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی معلومات سرکاری ذرائع سے حاصل کی جائیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…