ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

قومی اسمبلی اورسینٹ کے اجلاس ایک ہفتے کیلئے ملتوی اچانک فیصلے کے پیچھے کیاوجہ بنی؟پتہ چل گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان سے رابطہ کیا جس میں ایف اے ٹی ایف قوانین کی منظوری سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی ،سیلاب کی صورتحال اور ممبران پارلیمنٹ کی مصروفیات پر بھی گفتگو کی گئی ۔ ملاقات میں کہاگیا کہ متعددارکان سیلاب زدگان کیلئے ریلیف اقدامات میں مصروف ہیں،قومی اسمبلی اور

سینیٹ کا اجلاس ایک ہفتے کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،قومی اسمبلی کا اجلاس اب 14ستمبرشام ساڑھے چاربجے ہوگا،سینیٹ کااجلاس 15ستمبر صبح ساڑھے دس بجے بلایا جائیگا۔ وزیر اعظم نے بابر اعوان کو ہدایت کی کہ فیٹف سمیت ضروری قانون سازی کو جلد پارلیمنٹ لے جائیں نے کہاکہ فیٹف قانون سازی قومی ضرورت ہے، اسے پورا کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…