منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’عاصم سلیم باجوہ پر الزامات بین الاقوامی سازش کا حصہ‘‘ فوری طور پر کیا ،کیا جائے ؟دھماکہ خیز اعلان کر دیاگیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علماءاسلام ف کےمرکزی رہنماحافظ حسین احمد نےکہاہےکہ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی اورچیئرمین سی پیک ہیں ، جون الزامات ان پر لگائے گئے ہیں ان کی تردید کریں یا باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کیا جائے تاکہ اصل حقائق قوم کے سامنے آسکیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ پر الزامات بین الاقوامی سازش کا حصہ ہے، اگر یہ

بین الاقوامی سازش ہے تو اسے بے نقاب کیا جائے تاکہ معلوم ہوسکے کہ اصل حقیقت کیاہے؟ان کا کہناتھا کہ آغاز حقوق بلوچستان پیکج سے لیکر آج تک جو کھربوں روپے بلوچستان میں آئے وہ یا تو کرپشن کی نذرہوئے ہیں یا پھر لیپس ہوکر واپس چلے گئے، تاہم ایسےمیں کرپشن کےحوالے سے جو تفصیلات سامنے آرہی ہیں ان ان کی تحقیقات کی جائیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…