’’ہمارا مستقبل چین کیساتھ جڑا ہے، ہر برے وقت میں ہمارا ساتھ دیا ہے‘‘ سعودی عرب تعلقات پر عمران خان نے خاموشی توڑ دی ،دھماکہ خیز اعلان

19  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ میرا ضمیر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کبھی تیار نہیں ہوگا۔سعودی عرب سے خراب تعلقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،ہم سعودی عرب کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، ہمارا مستقبل چین کیساتھ جڑا ہے۔

چین نے ہر برے وقت میں ہمارا ساتھ دیا ہے، چین کو بھی ہماری ضرورت ہے، آگے چل کر کوئی بھی ملک چائنات کا مقابلوہ نہیں کرسکتا، پنجاب میں جولائی میں چینی دگنی بیچی گئی ،پتا چلا کہ پنجاب سے چینی سندھ جارہی ہے سندھ میں تو ہماری حکومت نہیں یہ سندھ میں چینی کا ذخیرہ کررہے ہیں ، عثمان بزدار پر شراب کے لائسنس کا الزام مذاق ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…