جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان نے جس راوی پروجیکٹ کا افتتاح کیا وہ ہم نے6 سال قبل ہی شروع کردیا تھا، ن لیگ کا دعویٰ

datetime 11  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ راوی ریور فرنٹ اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ جس کا گزشتہ دنوں وزیر اعظم عمران خان نے افتتاح کیا تھا، وہ 6 سال قبل 2014 میں ان کی حکومت نے شروع کیا تھا۔روزنامہ جنگ کے مطابق پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے رابطہ کرنے پر بتایا کہکہ ن لیگ کی حکومت ختم ہو جا نے کے بعد نیب

نے مشاورتی کنٹریکٹ کے بارے میں تحقیقات کی لیکن کسی غلط کاری کا انکشاف نہیں ہوا ۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پروجیکٹ سرکاری نہیں بلکہ نجی سرمایہ کاری سے مکمل ہو گا ۔دوسری جانب پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مذکورہ منصوبہ میگا پروجیکٹ کے تسلسل کا حصہ تھا منصوبے کے لئے 70 کروڑ روپے مختص کئے گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…