ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا وباء کیخلاف آئندہ حکمت عملی کیلئے صوبوں سے مشاورت کا آغاز سیاحت، شادی ہالز ، پارکس اور ریسٹونٹس کھولنے کیلئے غور وغوض جاری

datetime 4  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے کورونا کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی تیار کرنے کیلئے صوبوں سے مشاورت کا آغاز کردیا ۔وفاقی وزیر حماد اظہر نے تفصیلات سماجی میڈیا پر جاری کردیں جس کے مطابق مختلف شعبوں کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کے لئے وفاقی حکومت نے این سی اوسی کی سطح پر صوبوں سے مشاورت شروع کر دی ہے ، وفاقی وزیر صنعت و پیدا وار حماد اظہر نے سماجی میڈیا پر اس حوالے سے تفصیلات جاری کر تے

ہو ئے کہا ہے کہ سیاحت، شادی ہالز ، پارکس اور ریسٹونٹس کھولنے کی اجازت کے حوالے سے مشاورت کی جارہی ہے مارکیٹوںکے اوقات کارپر بھی نظر ثانی کیلئے جائزہ لیا جارہاہے اور ہم نے اس ضمن میںتجاویز لی ہیں، صوبوں کو کہا گیاہے کہ اس ضمن میں ایس او پیز فائنل کریں تاکہ تمام تجاویز وزیراعظم کی زیرصدارت این سی او سی کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائیں وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس آئندہ چند روز میں طلب کیا جائیگا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…