منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم کی دعوت پر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی وفاقی کابینہ اجلاس میں مدعو کیا جا سکتا ہے ،معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنی دہری شہریت تسلیم کرلی

datetime 21  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاحت و سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا کہ دہری شہریت کے حوالے سے وزیراعظم کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر لیا گیا ۔شہباز گل ‘معیدیوسف اورندیم افضل چن کے پاس غیرملکی پاسپورٹ نہیں۔ اگر کوئی مشیر غیر ملکی رہائش رکھتا ہے تو بتایا جائے کہ قانون کہاں ٹوٹاہے؟ اس بات کو تسلیم کرتا ہوں کہ میری دہری شہریت ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے

زلفی بخاری کا مزیدکہنا تھا کہ وزیراعظم کی دعوت پر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی کابینہ اجلاس میں مدعو کیا جا سکتا ہے ۔ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے پارلیمنٹ کے اگلے سیشن میں قانون سازی متوقع ہے۔ زلفی بخاری کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ٹی ڈی سی میں ڈائون سائزنگ واپس نہیں ہو گی، بہتر ہے پی ٹی ڈی سی ملازمین گولڈن ہینڈ شیک لیں۔ جہانگیر ترین کی نواز شریف سے ملاقات کا علم نہیں، جہانگیر ترین کے معاملے سے کچھ لینا دینا نہیں ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…