منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

’’ لداخ میں کیا ہو رہا ہے؟بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا ‘‘ نریندر مودی منظرعام سے غائب ، اپنا ایریا سرنڈر کردیا

datetime 12  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہےامیت شا ہ اورنریندر مودی بتائیں کہ لداخ میں کیا ہورہا ہے؟بھارتی میڈیا کیوں خاموش ہے۔قومی موقرنامے کی رپورٹ کے مطابق ساری دنیا کا میڈیا کہہ رہا ہے کہ آپ نے اپنا ایریا سرنڈر کردیا،سلامتی کونسل اور اسلامی تعاون تنظیم نے کشمیر کے بارے میں پاکستان کے اصولی موقف کو تقویت دیدی ہے،افغانستان میں قیام امن کیلئے بھی اپنا مخلصانہ کردارجاری رکھیں گے۔

ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدار ت کرتے ہوئےانہوں نے کہاکہ اگر بھار ت مہم جوئی کے خیال سے باہر نہ آیا تو پاکستان منہ توڑ جواب دیگا، دنیا عالمی وبا پر قابو پانے میں مصروف ہے جبکہ دوسری جانب بھارت اپنی ہندوتوا پالیسیوں کے ذریعے خطے کا امن اور استحکام تباہ کرنا چاہتا ہے۔وزیرخارجہ نے واضح کیا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے اور وہ کشمیر ی عوام کیخلاف بھارتی بربریت پر آواز بلند کرتا رہے گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…