پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

وزیراعظم کا نئے قائد ایوان کیلئے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو خط عمران خان نے سینٹ میں نیا قائد ایوان کسے نامزد کر دیا ؟ نام سامنے آگیا

datetime 4  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر شبلی فراز کے وفاقی وزیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد نئے قائد ایوان کیلئے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا۔خط میںکہا گیا ہے کہ مطابق سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سینٹ میں قائد ایوان سینٹر شبلی فراز کے وفاقی وزیر بننے کے

بعد وزیر اعظم پاکستان نے نئے قائد ایوان کے لئے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نے اپنے خط میں سینٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد کیا ہے-چیئرمین سینٹ کی جانب سے ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نواز شریف کی سیاست میں انٹری


لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…