بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ایک اور مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار

datetime 27  مئی‬‮  2020 |

شکار پورٹ (آن لائن) شکارپور اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی، ٹرین کی بوگیاں پٹڑی اترنے کی آواز سنتے ہی ٹرین میں سوار مسافروں کی چیخیں نکل گئی، اسی وقت ٹرین ڈرائیور نے عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرین کو

ٹھوس بریک لگاکر ریل گاڑی کو بڑے نقصان سے بچا لیا، تاھم ٹرین میں مسافر شدید پریشانی کا شکار ہوگئے، واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹرینیں چلانے کے اعلان کے بعد شکارپورضلع اسٹیشن کا اسٹاپ ختم کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…