پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

فوری طور پر یہ کام کیا جائے ، وزیر اعظم نے بابر اعوان کو بلا کر بڑی ہدایات جاری کردیں

datetime 20  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان سے ملاقات کے دوران ایوان بالا کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی ہے۔ملاقات کے دوران مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے نوجوان پارلیمانی رہنماں کی تربیت سازی کا منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کیا۔اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے فیڈریشن اہمیت کی حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ سکوک بانڈز پر عالمی برادری اور سرمایہ کاروں کا مثبت ردعمل

حکومت پر اعتماد کا مظہر ہے۔ قومی اداروں کو مضبوط بنانے میں وزارت پارلیمانی امور کا کلیدی کردار ہے،تحریک انصاف قومی اداروں کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے پرعزم ہے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کے تناظر میں آنے والے وقت کی مکمل منصوبہ بندی کررہے ہیں، ہم نے حالات کا مقابلہ اور عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ عوام عید کے دوران حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…