پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں کے اثرات سامنے آنے لگے ، پاکستان کی سٹاک مارکیٹ 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،جانتے ہیں کس بڑے ملک کی 2کمپنیوں نے سرمایہ کاری کی؟

21  ‬‮نومبر‬‮  2019

واشنگٹن( آن لائن )امریکی نیوز ایجنسی بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق اگست میں پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ 5 سال کی کم ترین سطح پر تھی، بیرونی سرمایہ کاروں نے اسٹاک مارکیٹ میں 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کی، یہ 2014 کے

بعد بیرونی سرمایہ کاروں کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ ہے، فروری 2020 میں ایف اے ٹی ایف اے کے جائزہ کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مزید سرمایہ کاری متوقع ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے کافی کام کیا ہے، لندن کی دو معروف کمپنیوں نے بھی پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…