ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیب متحرک،صبح سویرے کس بڑی سیاسی شخصیت کے گھر چھاپہ مارا، کونہ کونہ کھنگا لا 2گھنٹے بعد تلاش کے بعد ایسا کیا ملا جس سے اہلکاروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو کاوزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کے گھر پر چھاپہ ،کونہ کونہ چھان مارا،نجی ٹی وی کے مطابق نیب ٹیم دو گھنٹے سے زائد اعجاز جاکھرانی کے گھر میں رہی ، ملازمین سے

پوچھ گچھ کی اور اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں۔یا درہے کہ نیب کی ٹیم سندھ میں بہت متحرک ہے ، حال میں سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کو بھی گرفتار کیا تھا۔ اس کے علاوہ کئی دیگر پی پی رہنما بھی جیل میں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…