وادی میں بہت مارپیٹ،والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا ، مدینہ میں کشمیری نوجوان نے شاہ محمود کو مظالم کی داستان سنا ڈالی

21  ستمبر‬‮  2019

مدینہ(سی پی پی)مدینہ منورہ میں مقبوضہ کشمیر کے ایک نوجوان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور انہیں غاصب بھارتی فوج کے مظالم کی داستان سنائی۔مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بتایا کہ اس کا تعلق پلواما سے ہے۔نوجوان نے مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی فوج کے

مظالم کی داستان وزیرخارجہ کو سناتے ہوئے بتایا کہ وادی میں بہت مارپیٹ ہو رہی ہے، اس کا اپنے والدین یا فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا، کچھ پتہ نہیں اس کے والدین کس حال میں ہیں۔وزیر خارجہ نے کشمیری نوجوان سے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ میں کشمیریوں کا مقدمہ لڑیں گے، کشمیریوں کو آزادی ضرورملے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…