اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل میں خواجہ برادران کیلئے بڑی مشکل کھڑی ، عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کردی‎

datetime 16  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی) احتساب عدالت نے پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 18 اگست کی تاریخ مقرر کردی۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے مسلم لیگ (ن)کے رہنمائوں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی ۔جس سلسلے میں نیب ٹیم نے دونوں ملزمان کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔احتساب عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی

سلمان رفیق کو ریفرنس کی نقول فراہم کردیں اور خواجہ برادران پر فرد جرم کے لیے 18 اگست کی تاریخ مقرر کردی۔آئندہ سماعت پر خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔خواجہ سعد رفیق نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جو کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کچھ مہینے بعد ان کے ساتھ ہو گا، ہم نہیں چاہتے عمران خان کے ساتھ وہی بد سلوکی ہو جو(ن) لیگ اور پی پی پی کے ساتھ ہو رہی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…